ٹھری میرواہ پولیس نے پولیس موبائیل ایک منشیات فروش کو ٹھوک ڈالی گاڑی کی سائیڈ تباھ منشیات فروش بھاگنےمیں کامیاب

ذراعہ نے بتایہ کے ڈی ایس میرواہ اور اس مشہور زمانہ منشیات فروش آفتاب بھانبھن میں شراب چلنے کی ڈیل ہوئی تھی جو کچھ دن تک کامیابی سے چلی اور پھر اچانک شاید منتھلی بند ہوئی اور ایک سپاہی نے ڈی ایس پی صاحب کو بتایہ کے وہ جارہا ہے تو صاحب نے سرکاری گاڑی کا اچھا خاصا نقصان کر دیا ایک بات تو ٹھیک ہے مجرم کو بخش نہیں کرنا مگر اسلحہ کس لیئے دیا گیا ہے اسکا استعمال کر کے مجرم کو پکڑا جاسکتا ہے.
رپورٹ میرحسن جوگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here