ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد، پانچ ملزمان گرفتار

پیرمحل ٹوبہ ٹیک سنگھ :تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایس ایچ او میاں صفدر کی زیرنگرانی بڑی کاروائیاں ، مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد، پانچ ملزمان گرفتار، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو منشیات فروشوں سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے، ایسے عناصر کے خلاف منظم طریقے سے کاروائیاں جاری ہیں، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی پریس کانفرنس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here