ٹوبہ ٹیک سنگھ میں‌ پولیس نےسرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش گرفتار

رپورٹ ملک احسان تبسم سے
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کارروائی کع دوران 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر دربا پیر پکی شاہ بحد رقبہ 769 گ ب میں منشیات فروش اسلم ولد فاضل قوم کھوکھر سکنہ جتی بھادر چک 771 گ ب کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس مع رقم بکری برآمد ھوئی، برآمدہ چرس و رقم بکری کو قبضہ پولیس میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ھوۓ ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے بند حوالات تھانہ کروایا گیا ھے
مزید برآں پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ کمالیہ اور چٹیانہ میں سرچ آپریشن،
سرچ اپریشن کے دوران59 گھروں کی تلاشی لی گئی اور سینکڑوں افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کیئے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here