ٹنڈوآدم میں چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جاں بحق 6 زخمی

سانگھڑ ،
ٹنڈوآدم میں چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جاں بحق 6 زخمی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بھٹ شاہ روڈ گرڈ اسٹیشن کے نزدیک تیز رفتار چنگچی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہونے کے باعث 30 سالہ آفتاب کھوسو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ متوفی کا 12 سالہ بھائی الطاف کھوسو کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیاگیاجہان وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ 6 افراددوست علی، عثمان، مینہ۔لعل خاتون، مسمات سمنی،اور رفیق زخمی ہو گئے جنھیں تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم میں داخل کروادیا گیا ہےجبکہ مسمات سمنی کو بھی تشویشناک حالت میں حیدرآباد سول اسپتال روانہ کردیا گیا.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here