ٹبہ سلطان پور.. در پور کے قریب دوکیری ڈبوں میں تصادم

ٹبہ سلطان پور.. در پور کے قریب دوکیری ڈبوں میں تصادم
ٹبہ سلطان پور.. ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور کو اطلاع ملتے ہی گاڑیاں موو کرا دی
ٹبہ سلطان پور.. ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے Rhc ٹبہ سلطان پور شفٹ کر دیا
ٹبہ سلطان پور.. تین مریضوں کو موقع پرفرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا
ٹبہ سلطان پور.. دو مریض جو تشویشناک حالت میں Rhc ٹبہ سلطان پور شفٹ کیے گئے تھے ان کو ڈاکٹرز نے بہاولپور وکٹوریہ ریفر کر دیا
ٹبہ سلطان پور.. دونوں ریفر مریضوں کو ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here