ٹبہ سلطانپور پر خطرناک ٹریفک حادثہ

ٹبہ سلطانپور .. ملتان وہاڑی روڈ پہ خطرناک ٹریفک حادثہ ..اڈہ سکندرہ ابادکے اوپر ٹیوب ویل کا بور کرنے والی مشین موٹر سائیکل سوار 2 افراد کے اوپر چڑھ گئی . جس کے نتیجے میں ایک شخص ندیم ولد علم دین قوم راجہ سکنہ دنیا پور موقع پر ہی جابحق ہو گیااور
زخمی خالد جسکا تعلق چک166.w.b سے ہے جبکہ کرین ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here