ویٹرنری ڈاکٹر طالب حسین کی شامی روڈ پر کاروائی قصاب اکبر علی کو مضر صحت گوشت فروخت کرتے حراست میں لے لیا مضر صحت گوشت کو تلف

میاں چنوں:ویٹرنری ڈاکٹر طالب حسین کی شامی روڈ پر کاروائی
میاں چنوں:کاروائی کرتے ملزم قصاب اکبر علی کو مضر صحت گوشت فروخت کرتے حراست میں لے لیا
ملزم قصاب کے قبضہ سے 18 کلو مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لیا
برآمدہ مضر صحت گوشت کو تلف کردیا گیا ملزم قصاب اکبر علی کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here