وہاڑی کے نواحی علاقے کوٹ سادات کے مکینوں کا علاقہ میں‌بڑھتی ہوئی وارداتوں‌پراحتجاج

وہاڑی: نواحی علاقے کوٹ سادات کے مکینوں کا احتجاج
وہاڑی: احتجاج ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف کیا گیا
وہاڑی: علاقہ مکینوں کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال، انتطامیہ کے خلاف نعرے بازی
وہاڑی: گزشتہ رات بیوپاری سلیم کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی
وہاڑی: ڈاکو لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے
وہاڑی: چند روز قبل منڈی جانے والے دکانداروں کو بھی ناکہ لگا کر لوٹا گیا تھا
وہاڑی: پولیس کو متعدد درخواستیں دے چکے، کارراوئی نہیں ہوتی، مظاہرین
وہاڑی: ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت اعلی حکام نوٹس لیں
میاں آصف اپنی بات نیوز کوٹسادات لڈن وہاڑی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here