وہاڑی کے نواحی علاقہ ماچھیوال میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار

وہاڑی (ڈویژنل بیوروچیف) وہاڑی کے نواحی علاقہ ماچھیوال میں عطائ ڈاکٹروں کی بھر مار جس سے سادہ لوح دیہاتی لوٹنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے نواحی گاؤں 561,563,555,571,553, اور دیگر گاؤں میں عطائ ڈاکٹروں نے ڈیرے ڈال رکھے ہے جس سے مقامی لوگ مختلف بیماروں میں مبتلا ہو گئے ہے کوئ ان کو پوچھنے والہ نہیں ہے علاقہ کے لوگوں نے وزیر اعلی پنجاب کمشنر ملتان اور ڈی سی وہاڑی سے اپیل کی ہے کہ ایسے عناصر کت خلاف کاروائ کر کے علاقہ کے لوگوں کی ان سے جان بخشی کرواٰی جاۓ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here