وہاڑی ڈی ایچ کیو میںنرسز اسٹیشن خالی مریض اللہ کے رحم و کرم پر
ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی میںنرسز کے اسٹیشن خالی مریض اللہ کے رحم و کرم پر ہیںمریضوںکی کیئر کرنے والا کوئی عوام پرائیویٹ ہسپتالوںکا رخکرنے لگی اس کے علاوہ ہسپتال میںسوائے پیراسیٹامول کی ٹیبلیٹ کے علاوہ کوئی دوائی میسر نہیںجسکے لئے مریضوں کودن میںبیسیوں نسخہ جات کی پرچیاںدی جاتی ہیںکہ مارکیٹسے ادویات خرید کر لے آئیںاس رویے نے غریب مریضوں کے لیے علاج کو مزید مہنگا کردیا ہے ڈی سی وہاڑی اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی سے مطالبہ ہے کہ وہاڑی ہسپتال میںعملہ کی اس غفلت کا نوٹس لے اور وزیراعلٰی پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی میںادویات کےلئے بجٹ مہیا کیا جائے