وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا چارج لینے کے بعد ڈی پی او آفس آمد.ڈی پی اوآفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی

وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا چارج لینے کے بعد ڈی پی او آفس آمد.ڈی پی اوآفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا چارج لینے کے بعد ڈی پی او آفس آمد.ڈی پی اوآفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی.اس موقع پر ڈی ایس پی میلسی اعجاز حسین, ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ایس ایچ اوز بھی موجود تھے.سلامی کے بعدڈی پی او اختر فاروق نے دفتر پولیس کی بلڈنگ کا سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ بھی لیا. امن و امان اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا. کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے جائے گی.اختر فاروق ڈی پی او. عوام کو میرٹ پر انصاف کی فراہمی, ترجیحی بنیادوں پر مسائل کا حل اور کرائم کی لہر کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہو گی.کمیونٹی پولیسنگ پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام شہریوں کے ساتھ مل کر مسائل کا حل وقت کی اہم ضرورت ہے.میرے دروازے تمام شہریوں اورپولیس ملازمان کے لئے ہمہ وقت کھلے ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here