وہاڑی ڈاکوٶں سے مزاہمت کرنےوالے نوجوان کوڈاکوٶں نے تشدد کا نشانہ بنایا

محمد قاسم ولد سلطان قوم موہل سکنہ 21 کے بی چک نمبر 189 ای بی کی نہر پر موٹر سائیکل پر جا رہا تھا سامنے سے دو ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار راستہ روک لیا اترتے ہی تلاشی لینی شروع کر دی جس پر مذمت ہو گئی اور ڈاکووں نے ٹانگ پر فائر مار دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here