وہاڑی پولیس میں‌وردی پہننے کی پابندی وضع کر دی گئی،جبکہ دیگرسٹاف پروردی کی پابندی نہ ہے

وہاڑی پولیس میں‌وردی پہننے کی پابندی وضع کر دی گئی
تفصیل کے مطابق ڈی پی اووہاڑی نےاحکامات جاری کیے ہیں‌کہ ایگزیکٹو آفیسرز مکمل یونیفارم کے ساتھ تازہ شیواور داڑھی کے حامل پولیس افسران تازہ خط کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دیں‌گے جبکہ کلریکل سٹاف شلوار کی صورت میں‌سیاہ رنگ کی ویسٹ کوٹ ،پینت شرٹ کی صورت میں ٹائی لازمی ہو گی جبکہ جینز کی قطعی اجازت نہیں‌ہے جبکہ درجہ چہارم کے سٹاف سفید شلوار قمیص کے ساتھ جناح‌کیپ اور سیاہ رنگ کی ویسٹ کوٹ پہنیں‌گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here