وہاڑی میں ڈکیتی کی واردات آ ٹھ مسلح نقاب پوش ڈاکووں نے شہری سے نقدی 6 موبائل اورموٹرسائیکل اورگاڑی ہونڈا ریبون نمری LEC8283ماڈل 10 ۔18تولے طلائی زیورات ودیگرگھریلوسامان چھین کر فرار .

وہاڑی:
وہاڑی تھانہ دانیوال کی حدود طارق بن زیاد کالونی گلی نمبر 1نزدعائشہ صدیقہ مسجد مکان نمبر4 پر باتاریخ 25.10.2019کورات کے وقت ڈکیتی کی واردات
آ ٹھ مسلح نقاب پوش ڈاکووں نے شہری سے نقدی 6 موبائل اورموٹرسائیکل اورگاڑی ہونڈا ریبون نمری LEC8283ماڈل 10 ۔18تولے طلائی زیورات ودیگرگھریلوسامان چھین کر فرار .

وہاڑی۔ سائل نے متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او کو درخواست دی لیکن کاروائی نہیں کی جارہی متاثرین کا ڈی پی او وہاڑی اور آ ر پی او ملتان واعلی حکام سے کاروائی کامطالبہ
وہاڑی ڈکیتی راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے علاقہ میں خوف وہراس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here