وہاڑی میں ایکسپائرکولڈ ڈرنک پینے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی حالت غیر

وہاڑی میں ایکسپائرکولڈ ڈرنک پینے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی حالت غیرریسکیو نے فوری رسپونس کرتے ہوئے متاثرین کو ہسپتال پہنچایا
وہاڑی میں اڈارتہ ٹبہ مولوی واہ نٸی آباد موضع فیض واہ ایکسپائری بوتل پینے سے ایک خاندان کے پانچ افراد کی حالت غیر ریسکیو نے فوری کارواٸی کرتے ہوٸے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا جن میں متاثریں میں غلام عباس ۔و بیگم غلام عباس بھتجی دوبیٹے رمضان اورجہانگیر بےہوش ہو گٸے متاثرہ خاندان کی اعلی حکام ہے کہ دوکاندار رشید والد زولفقار قوم کمار کے خلاف قانونی کارواٸی کی جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here