وہاڑی میں‌ڈکیتی کی اکٹھی تین وارداتیں شہریوں میں‌ خوف حراس

وہاڑی میں‌ڈکیتی کی اکٹھی تین وارداتیں شہریوں میں‌ خوف حراس
وہاڑی میں ڈاکو راج، پولیس چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں ناکام
تھانہ سٹی کی حدودفیصل ٹاون میں2مسلح ڈاکوبینک آفیسر عثمان سے 19ہزار نقدی اور موبائل چھین کر فرار۔واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج اب تک نیوز نے حاصل کر لی.فوٹیج میں 2مسلح ڈاکو لوٹ مار کرتے واضح نظر آ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ سٹی کی حدودفیصل ٹاؤن میں 15منٹ کے اندرڈکیتی کی 3وارداتیں
تینوں وارداتیں 125موٹرسائیکل وی آرایل5757نمبری پرسوارڈاکوؤں نے کیں
پہلی واردات میں ڈاکوؤں نے کارسوارسے گن پوائنٹ پر25ہزارروپے لوٹ لئے
دوسری واردات میں موٹرسائیکل سوارسے4ہزارروپے اورموبائل فون چھین لیا
تیسری واردات میں راہ چلتی خاتون کوروک کرپہنے ہوئے طلائی زیورات اتروالئے.پولیس تھانہ سٹی ڈاکوؤں کے سامنے بے بس دکھائی دینے لگی
آ رپی او اور ڈی پی او کے جرائم پرقابوپالئے جانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے.پولیس جائے وارداتوں پرحسب معمول تاخیرسے پہنچی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here