وہاڑی: ملک اللہ دتہ لنگڑیال کے والد کی رسم قل ادا کر دی گٸیں

وہاڑی: ملک اللہ دتہ لنگڑیال کے والد کی رسم قل ادا کر دی گٸیں۔تفصیل کے مطابق ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ کورٹ وہاڑی ملک اللہ دتہ ایڈووکیٹ کے والد ملک نور احمد کی رسم قل انکے آباٸی گاوں 24میں ادا کی گٸیں جس میں بہادر شیر لک،ملک جمشید لنگڑیال،ملک منظور لنگڑیال و دیگر نے شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here