وہاڑی: لڈن پولیس نے 5 من چرس برآمد کر لی: ذرائع
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ لڈن نےدوران گشت ویگو ڈالہ نمبری 0818 کی تلاشی لینے پر پانچ من چرس برآمد کر لی

Leave a Reply