وہاڑی (شاہد اقبال بھٹہ- کرم پور) کرم پور تھانہ ایس ایچ او رانا محمد اکرم کی دبنگ انٹری

وہاڑی (شاہد اقبال بھٹہ- کرم پور) کرم پور تھانہ ایس ایچ او رانا محمد اکرم کی دبنگ انٹری تھانے میں قدم رکھتے ہی ایک مظلوم ماں کی گیارہ دن کی بچی بازیاب کروا کر ایس ایچ او رانا محمد اکرم صاحب نے اعلی مثال قائم کر دی مظلوم ماں مریم بی بی کو اس کے سسرال والو نے بچہ پیدا ہونے کے بعد گھر سے نکال دیا جس پر ایس ایچ او رانا اکرم صاحب ماں کے آنسوں نہ دیکھ سکا اور ایک گھنٹے کے اندر اندر بچی بایاب کروا کر ماں کے حوالے کر دی جس پر ماں مریم بی بی اور اس کی بوڑھی ماں نے ایس ایچ او تھانہ کرم پور رانا محمد اکرم صاحب کو ڈھیروں دعائیں دی اور کہا اللہ پاک آپ کو صحت ساتھ ساتھ دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ایس ایچ او رانا اکرم صاحب نے کہا کے مظلوم کے لیے دن رات تھانہ کرم پور کے دروازے کھلے ہے اور منشیات فروش فورن یہاں سے اپنا علاقہ بدل لے ورنہ ورنہ انکو معافی کسی صورت نہیں دی جائے گی اور اہل علاقہ کرم پور نے ایس ایچ او تھانہ کرم پور رانا اکرم صاحب کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر ینگ جرنلسٹ گروپ کے صدر ساجد بھٹی صاحب اور نائب صدر محمد ریاض سرپرست اعلی سید وسیم بخاری ۔شاہد بھٹہ ڈاکٹر نواز حنیف راٹھ سعید ناز رمضان جونہ اور اعلی عہدےدران پریس کلب کرم پور موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here