وہاڑی تھانہ لڈن کی حدودفیض فارم میں غیرت کے نام پر قتل

وھاڑی تھانہ لڈن کی حدود میں انور بی بی زوجہ اسمائیل سدھانہ سکنہ فیض فارم کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا
قتل دو بھائیوں،دو بھتیجوں اور ایک نامعلوم سمیت پانچ ملزمان نے کیا قتل میں ملوث ملزم شمس کو گرفتار کر لیا لڈن پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس ذرائع
رپوٹ. مہر گلزار سیال -اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here