وہاڑی۔بھرتی پولیس ،دوڑ ٹیسٹ کا دوسرا روز۔
وہاڑی. وہاڑی پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی کے لئے قد و چھاتی میں کامیاب ہونے والے امیدواران کا چٹی پلی وہاڑی دوڑ مرحلے کا دوسرا دن۔
وہاڑی. دوسرے روز ،دوڑ ٹیسٹ میں سنگل سیٹ اپلائی کرنیوالے 1164 امیدواران نے حصہ لیا۔
وہاڑی. اس دوران امیدواران کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے.
وہاڑی. شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بائیومیٹرک ویری فیکیشن, سی سی ٹی وی کیمرہ جات, سرویلینس وین اور ہینڈی کیم سے تمام مراحل کی ریکارڈنگ کی گئی
وہاڑی. ڈورن فلائنگ کیمرہ کے ذریعے بھی ارد گرد کے ماحول کی مانیٹرنگ کی گئی.
وہاڑی. تمام مراحل کے نگرانی چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ وہاڑی آر پی او بہاولپور محمد زبیر دریشک نے خود کی
وہاڑی. اس موقع پر سیکرٹری ریکروٹمنٹ بورڈ زاہد نواز مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اور تمام ڈی ایس پیز بھی موجود تھے.
وہاڑی. مورخہ 27فروری کو پہلے دو روز کے غیر حاضر اور اعتراضی امیدوار دوڑ میں حصہ لے سکیں گے.

Leave a Reply