وہاڑی بریکنگ نیوز قاضی وہاج بیٹے سمیت ہائی کورٹ سے گرفتار

وہاڑی بریکنگ نیوز
قاضی وہاج بیٹے سمیت ہائی کورٹ سے گرفتار
وہاڑی کے معروف عالم دین قاضی محمد وہاج نوری کی سابقہ بہو صائمہ نورین کی جانب سے درج کروائے گے مقدمہ کا معاملہ ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس جناب چوہدری عبدالعزیز نے قاضی وہاج نوری اور ان کے بیٹے حامد رسول چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کر دی ملزمان کمرہ عدالت سے ہی گرفتار ملزمان کو تھانہ سٹی وہاڑی کے تھانیدار عبدالستار گجر نے نفری کے ہمراہ کمرہ عدالت میں ہی ہتھکڑیاں لگا دیں ملزمان کو ملتان سے وہاڑی منتقل کیا جارہا ہے ملزمان کے فرار کو روکنے اور گرفتاری کے لیے پولیس نے خصوصی انتظام کر رکھے تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here