وہاڑی۔ نواحی علاقہ تھانہ لڈن کی حدود میں مکئی کی فصل سے تشدد زدہ شخص کی نعش برآمد ، نعش کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے

اوسی
وہاڑی۔ نواحی علاقہ تھانہ لڈن کی حدود میں مکئی کی فصل سے تشدد زدہ شخص کی نعش برآمد ، نعش کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے

وی او
وہاڑی کے نواحی علاقہ تھانہ لڈن کی حدود میں مقامی زمیندار مختار دولتانہ کی مکئی کی فصل سے تشدد زدہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔ نعش کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے ۔ اہل علاقہ نے مقامی پولیس کو متعدد کالز کی ہیں تاہم تاحال پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here