وہاڑی۔ لاکھوں روپے مالیتی 6کلوہیروئین برآمد-ملزم گرفتار۔ رپوٹ جمشید ممرا

*لاکھوں روپے مالیتی 6کلوہیروئین برآمد-ملزم گرفتار*

وہاڑی- ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک کی ہدایات پر سی آئی اے اور تھانہ صدر وہاڑی کی منشیات کی خلاف مشترکہ کاروائی

وہاڑی-بدنام زمانہ منشیات فروش ابراہیم ولد علی محمد سکنہ 23ڈبلیو بی رنگے ہاتھوں گرفتار.

وہاڑی -پولیس نے خفیہ اطلاع پر ابراہیم کو پل محسن شاہ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.

وہاڑی-پولیس نے کاروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیتی 6کلو ہیروئین برآمد کی.

وہاڑی- ملزم ہیروئین کی سپلائی کے لئے پل محسن شاہ موجود تھا اور عرصہ دراز سے اس پیشہ سے منسلک تھا.

وہاڑی-دوران انکشاف ملزم نے بتلایا کہ وہ پشاور سے ہیروئین لا کر ضلع وہاڑی اور ملحقہ علاقوں میں ہیروئین کاہول سیل کا کام کرتا تھا.

وہاڑی-ڈی پی او احمد ناصر عزیز کی طرف سے سی آئی اے اور تھانہ صدر وہاڑی کی ٹیم کو شاباش اور انعام کا اعلان.

وہاڑی-منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افرادکسی معافی کے لائق نہیں انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گئ.احمدناصر عزیز ورک ڈی پی او

وہاڑی-شہریوں سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ علاقہ کو نارکوٹکس فری کیا جا سکے.احمدناصر عزیز ورک ڈی پی او

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here