وہاڑی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکااچانک دورہ وہاڑی۔

وہاڑی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکااچانک دورہ وہاڑی۔

وہاڑی۔ڈی ایچ کیوہسپتال میں انسپکشن کی مریضوں اوران کے لواحقین نے شکایات کے انبارلگادیئے

وہاڑی۔آرتھوپیڈک وارڈکے انچارج ڈاکٹرعدنان کے بارے میں سخت ریمارکس دیئے

وہاڑی۔صوبائی وزیرصحت کے دورہ کی اطلاع ملتے ہی ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں کوہسپتال سے فارغ کردیا۔ہسپتال ذرائع

وہاڑی۔ڈی ایچ کیوہسپتال مریضوں سے خالی ہونے پرڈاکٹریاسمین راشدکاشدیداظہارناراضگی

وہاڑی۔ایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹرمحمدفاضل کی طرف سے صوبائی وزیرکومطمئن کرنے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی

وہاڑی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ایم ایس ڈاکٹرمحمدفاضل کی سرزنش کی

وہاڑی۔صوبائی وزیرڈاکٹریاسمین راشدکے دورہ ڈی ایچ کیوہسپتال کے دوران ایم پی اے اعجازسلطان بندیشہ ان کے ہمراہ رہے

وہاڑی۔ہسپتال کی انتظامی صورتحال دیکھ کرشدیدمایوسی ہوئی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد

وہاڑی۔حکومت کونااہل ڈاکٹرزاوردیگرعملہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد

وہاڑی۔جوڈاکٹراورعملہ کاکردگی دکھائے گااس کوہسپتال میں رہنے کی اجازت ہوگی گھوسٹ ڈاکٹراورعملہ کومحکمہ میں نہیں رہنے دیاجائے گا۔وزیرصحت یاسمین راشد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here