وہاڑی۔
مسلم ٹاؤن میں قائم افشاں ہسپتال کو نان کوالیفائیڈ خاتون ڈاکٹر بن کر چلا رہی تھی۔ ڈاکٹروں کے بورڈز کی آڑ میں ہسپتال میں کام چلایا جا رہا تھا۔ ہسپتال سے غیر معیاری اور سرکاری ادویات بھی برآمد ہوئیں۔ہسپتال میں داخل مریضوں کو سرکاری ایمبولینس کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کرا دیا گیا۔ ہسپتال سیل کر کے مزید کاروائی کے لیے کیس پنجاب ہیلتھ کمیشن کو بھجوا دیا گیاہے۔
سی ای او ہیلتھ وہاڑی

Leave a Reply