وہاڑی۔تحصیل دار اور ریڈر کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا تنازعہ نیا رخ اختیار کر گیا۔

وہاڑی۔تحصیل دار اور ریڈر کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا تنازعہ نیا رخ اختیار کر گیا۔

وہاڑی۔تحصيل دار مزمل عارف نے آفس کو دو تالے لگا کر ریڈر نزاکت علی کا داخلہ بند کر دیا

وہاڑی۔تحصيل دار دفتر بند ہونے سے سائلین روزہ کی حالت میں در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور

وہاڑی۔تحصيل دار کی طرف سے دفتر کو دو تالے لگانے کی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی

وہاڑی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دفتر تحصيل دار کو ایک ہی جگہ پر دو تالے لگائے گئے ہیں

وہاڑی۔مختلف کاموں کے عوض رشوت لے کر نہ دینے کی وجہ سے تحصيل دار غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ریڈر نزاکت علی

وہاڑی۔ ناقص کارکردگی پر تبادلہ کے لئے ریڈر کے خلاف رپورٹ بھجوائی ہے اس لئے دفتر سے روکا ہے تحصيل دار مزمل عارف

وہاڑی۔عوامی حلقوں نےاس تمام تر صورتحال پر ڈپٹی کمشنر وقاص رشید سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here