وہاڑی:لڈن کے نواحی موضع خان گڑھ اسلام کے رہائشی محمد تنویر دولتانہ کو فائر مار کر قتل کردیا

لڈن کے نواحی موضع خان گڑھ اسلام کے رہائشی محمد تنویر دولتانہ کو فائر مار کر قتل کردیا. لڈن موضع خان گڑھ اسلام کے رہائشی محمد تنویر دولتانہ کو رحمت علی دولتانہ نے ذاتی رنجش کی وجہ سے پسٹل کا فائر مار کر قتل کردیا پولیس کو اطلاع ملنے کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی ۔لواحقین نے اپنی مدد آپ کے تحت نعش کو تھانہ لڈن میں لے آیا گیا ۔اور یہاں سے نعش کو تھانہ لڈن کی پولیس نے اپنے سرکاری ڈالے میں نعش کو رکھ کر آر ایچ سی لڈن پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے کاروائی شروع کر دی۔
رپوٹ۔ ۔میاں محمد علی بودلہ اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here