وہاڑی:تھانہ لڈن میں فرنٹ ڈیسک اہلکارنے سائلین کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنا معمول بنا لیا

تھانہ لڈن فرنٹ ڈیسک کے ملازم وقاص منظور سائلین کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ. پیش آنا ان کا معمول بن چکا تھانہ لڈن کی فرنٹ ڈیسک کا ملازم کانسٹیبل وقاص منظور جو اپنی کیے پر اتر آیا۔سائلیں کے ساتھ بد تمیزی اور ناروا سلوک کے ساتھ پیش آنا ان کا معمول بن چکا ھے اور سائلین کو دھکے دے کر فرنٹ ڈیسک سے باہر نکال دینا ۔اور سائلین سے درخواست لینے سے انکار کر دینا کیا یہ غنڈہ راج ہے ۔اور سائلین کو یہ کہہ کر ٹال دیناکہ ایس ایچ او کے حکم کے علاوہ میں کوئی بھی درخواست وصول نہیں کر سکتا ۔سائلین نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے اس کے خلاف نوٹس لیا جائے ۔
رپوٹ۔ محمد علی بودلہ اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here