وھاڑی.. ملتان روڈ اڈآ پکھی موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور شہزور ڈالے میں تصادم

وھاڑی.. ملتان روڈ اڈآ پکھی موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور شہزور ڈالے میں تصادم.. ریسکیو زرائع

ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے چیک کیا
تو ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا

اور ایک شدید زخمی جس کی ٹانگ ٹوٹ گئی.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش rhc ماچھی وال منقل کر دی اور زخمی شخص کو dhq وھاڑی شفٹ کر دیا.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. حادثہ ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی.. ریسکیو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here