مونسپل کمیٹی کھپرو کی جانب سے گھر کی تعمیرات کے لئے گورنمنٹ ٹریکٹر اور ٹینکر پانی سے بھرا ہوا دیا جا رہا ہے کیا کھپرو کی عوام کے گھروں میں پانی نہیں ہے اور تعمیرات کے لئے پانی دیا جارہا ہے سونار گلی کا چوک ٹریکٹر پانی والا ٹینکر کی وجہ سے مکمل بند اور تعمیرات مالکان کی سرعام بدمعاشی عوام پریشان یہ قانون ہے .M.shabir.kk