وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کی وہاڑی آمد. رپوٹ سید عدیل گیلانی وہاڑی

وہاڑی۔(اپنی بات نیوز) وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کی وہاڑی آمد

۔کامسٹس یونیورسٹی میں دوروزہ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس ریسرچ کانفرنس میں شرکت

وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل نے گرین اینڈکلین پاکستان پروگرام کے تحت کامسٹس یونیورسٹی میں پودالگایا

کرپشن سے پاک پاکستان کے ساتھ سرسبزپاکستان پی ٹی آئی کامنشورہے۔وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل

۔کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ترقی کاصرف خواب ہی دیکھاجاسکتاہے۔زرتاج گل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here