وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل

رپورٹ بیوروچیف شمع وقاص رحمانی ننکانہ صاحب
وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل
چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ہونگے
غلام سرور خان وفاقی وزیر برائے ہوا بازی ہوں گے
اعجاز احمد شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا
شہریار آفریدی ریاستوں و سرحدی امور کے وزیر مملکت ہونگے
محمد میاں سومرو کو نجکاری کی وزارت کا قلمدان دے دیا گیا
اعظم سواتی کوپارلیمانی امور کی وزارت کا قلمدان دیا گیا
ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کردیا گیا
فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا
ندیم بابر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم مقرر کیا گیا ہے
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی ننکانہ صاحب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here