وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل ننکانہ صاحب آمد متوقع

ننکانہ صاحب :
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کل ننکانہ صاحب آمد متوقع

وزیر اعلی کی متوقع آمد کے موقع پر اسٹیڈیم ننکانہ میں ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیا ہے

میونسپل کمیٹی کی جانب سے اسٹیڈیم میں صفائی اور رنگ روغن کا کام جاری ہے

وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب کل بروز جمعہ12جولائی کو 12بجے ننکانہ صاحب آمد متوقع ہے ذرائع
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here