وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میلسی کا وزٹ یاسمین راشد نے ہسپتال کے وارڈ, ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کا بھی دورہ کیا

میلسی ۔ وزیر صحت
یاسمین راشد ان ایکشن
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میلسی کا وزٹ
یاسمین راشد نے ہسپتال کے وارڈ, ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کا بھی دورہ کیا
وزیر صحت نے مختلف وارڈوں میں جا کر مریضوں سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
میلسی ہماری حکومت نے پنجاب کے ہسپتالوں میں 2200 اسپیشلسٹ ڈاکٹر بھرتی کر دیے ہیں ہماری کارکردگی سابقہ حکومتوں سے بہتر ہے,, وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد
پنجاب کے ہسپتالوں میں میڈیسن کے علاوہ بھی مریضوں کو تمام سہولیات میسر ہیں
اپوزیشن شور شرابا سے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ,,, وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد
شہریوں اور مریضوں کا ہسپتال میں سہوليات کے فقدان کا شکوہ ۔وزیر صحت کا سب اچھا ہے کا جواب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here