وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان رضامحمد لنجوانی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

کوٹ غلام محمد اتر وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان رضامحمد لنجوانی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں علاقے کے سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ـ
وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان رضامحمد لنجوانی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here