وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش جاری ہے

وزیراعظم سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، آگ وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل میں ایک کمرے میں لگی،

ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ فوری طور پر وزیراعظم آفس خالی کرایا جارہا ہے. آگ کے وقت وزیراعظم پانچویں منزل پر موجود تھے تاہم آگ لگنے کے فوری بعد عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here