واپڈا اہلکاروںکی نااہلی دو ننھے معصوم بچوں جان کی بازی ہار گئے

سانحہ شمیر کوٹ
ننکانہ صاحب ؛ واپڈا والوں کی ناہلی آج پھر دو ننھے معصوم بچوں کی جان لے گی اہل علاقہ کی ہوا سوگوار
تفصیلآت کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی گاوں شمیر کوٹ میں بہت بڑا سانحہ پیش آیا ہے جہاں پر واپڈا والوں کی ناہلی کے بعث دو معصوم بچے آج زندگی کی بازی ہار گے جس سے اہل علاقہ کی ہوا سوگوار اہل علاقہ غم میں بری طرح نڈال بتایا جا رہا ہے کے گزشتہ سالوں سے ٹرانسفارمر اور لوڈنگ کر رہا ہے جس کی تینوں کوائلیں بھی خراب ہیں واپڈا والے آتے ہیں گاوں سے پیسے بٹور کے لے جاتے ہیں وقتی طور چلا جاتے ہیں لیکن پھر آے دن ٹرانسفرمر خراب ہو جاتا ہے جس کے بعد اہل علاقہ اپنی قیمتی چیزوں سے بھی ہاتھ دوبیھٹتے ہیں لیکن اس بار تو ایک ماں کی گود سے دو ننھے معصوم بچے چین لیے تاہم ابھی تک بھی واپڈا والے اطلاع ملنے کے باوجود بھی نہیں پہنچ سکے اہل علاقہ کا سراپہ احتجاج اور حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور متاثرا خاندان کو فل فور انصاف فراہم کرنے کا بھی مطالبہ
کیمرہ مین فاروق کے ساتھ
شمع وقاص رحمانی بیورو چیف
ننکانہ صاحب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here