نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کی کاروائی 6 رکنی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتاراسلحہ و سامان سرقہ بر آمد

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کی کاروائی 6 رکنی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتاراسلحہ و سامان سرقہ بر آمد
نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کی کاروائی 6 رکنی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار.ملزمان سے 4 پستول،چوری شدہ موٹر سائیکلیں چھینے گئے 6 موبائل فون کیش اور دیگر سامان برآمد.گرفتار ملزموں میں شاہ زیب عرف شانو،عبدلہادی،جنید اور عبدلرحمان عرف حارث شامل ہیں
ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے دوکانیں لوٹنے
گھروں میں لوٹ مار کرنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے
ملزمان کے 2 ساتھی تیموریہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو چکے ہیں
چند روز قبل بھی ملزمان نے بفرزون میں دوکان میں لوٹ مار کی تھی
مختلف نوعیت کے مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here