منگل. جنوری 26th, 2021

نوشہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہناز حمید خٹک نے کورٹ کے احاطے میں جھاڑو لگاکر صفای ہفتہ مہم کا اغاز کر دیا
آس موقع پر سیشن جچ شہناز حمید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ صفائ نصف ایمان ہیے ھم سب کو چاہیے کہ ھم صفائ کا خاص خیال رکھے اور اپنے ارد گردھ کا محول صاف اور ستھرا رکھے اور مسلمان ہونے فرض ادا کرے کیونکہ صفائ اسلام کا اھم جز ہیے

Leave a Reply