نوشہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہناز حمید خٹک نے کورٹ کے احاطے میں جھاڑو لگاکر صفای ہفتہ مہم کا اغاز کر دیا . رپوٹ مطہر علی شاہ، نوشہرہ

نوشہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہناز حمید خٹک نے کورٹ کے احاطے میں جھاڑو لگاکر صفای ہفتہ مہم کا اغاز کر دیا
آس موقع پر سیشن جچ شہناز حمید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ صفائ نصف ایمان ہیے ھم سب کو چاہیے کہ ھم صفائ کا خاص خیال رکھے اور اپنے ارد گردھ کا محول صاف اور ستھرا رکھے اور مسلمان ہونے فرض ادا کرے کیونکہ صفائ اسلام کا اھم جز ہیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here