نواحی گاوں 22جی ڈی میں فصلوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد ،تاحال شناخت نہ ہوسکی پولیس مصروف تفتیش

نواحی گاوں 22جی ڈی میں فصلوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد ،تاحال شناخت نہ ہوسکی پولیس مصروف تفتیش تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 22جی ڈی میں فصلوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد ہوئی ہے جسے نامعلوم ملزمان نے بیدردی سے قتل کرکے نعش کو فصلوں میں پھینک دیا واقع کی اطلاع پر پولیس صدر اوکاڑہ موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کاروائی کے بعد نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرتے ہوئے واقع کی تحقیقات شروع کردی ہیں اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل ضیاءالحق کا کہناتھاکہ پولیس مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے اور جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here