نشے میں دھت افراد کا پولیس پر حملہ

کھپرو۔ میگھواڑہ محلے کے ہریش ، کشور اور اشوک نے نشے میں دھت ہوکر لاک ڈاؤن کے دوران آن ڈیوٹی ایگل اسکواڈ کے گشت کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملہ ۔
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے سول اسپتال لایا جہاں پر میڈیکل ٹیسٹ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here