نسیم وکی اور ثانیہ بھٹی کا آئٹم سانگ ہٹ

ملتان(بابر تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ’’کھٹی مٹھی محبت‘‘ میں اداکار نسیم وکی اور ثانیہ بھٹی کا آئیٹم سانگ ہٹ ہو گیاہے۔ شائقین کی جانب سے بھرپور انداز میں پذیرائی ملنے لگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here