ناقص کارکردگی پر 5 اسسٹنٹ کمشنر معطل

1۔ اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ احمد سعید منج کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

2۔ تعیناتی کے منتظر آصف نواز کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

3۔ اسسٹنٹ کمشنر نارووال حسن نزیر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

4۔ تعیناتی کے منتظر عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کر دیا گیا

5۔ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

6۔ تعیناتی کے منتظر محمد اسد علی کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ تعینات کر دیا گیا

7۔ اسسٹنٹ کمشنر اٹک زیب نساء ناصر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

8۔ تعیناتی کی منتظر حرا یوسف کو اسسٹنٹ کمشنر اٹک تعینات کر دیا گیا

9۔ اسسٹنٹ کمشنر حضرو شگفتہ جبین کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

10۔ تعیناتی کے منتظر زوہیب احمد انجم کو اسسٹنٹ کمشنر حضرو تعینات کر دیا گیا

Leave a Reply