میڈیکل اسٹور ۔ ہوٹل مالکان ۔پرچون دکاندار۔ سبزے فروش ۔بیکریوں ، فروٹ والے ، دودھ فروشوں کا زیادہ قیمتوں میں چیزیں فروخت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

سانگھڑ ضلع انتظامیہ سے پرزور اپیل کی جاتے ہے ۔
عوام کو دونوں ھاتھ سے لوٹنے والے میڈیکل اسٹور ۔ ہوٹل مالکان ۔پرچون دکاندار۔ سبزے فروش ۔بیکریوں ، فروٹ والے ، دودھ فروشوں کا زیادہ قیمتوں میں چیزیں فروخت کی جارہی ہے۔ اس کا سخت نوٹیس لیا جائے اور قانون کے مطابق عمل درآمد کیا جائے۔M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here