میونسپل کمیٹی وہاڑی نے گورنمنٹ کی آمدہ ہدایت کے مطابق شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

میونسپل کمیٹی وہاڑی نے گورنمنٹ کی آمدہ ہدایت کے مطابق شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے، جس کی قیادت جناب عبدالجبار گجر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی اور میاں اظہر جاوید میونسپل آفیسر ریگولیشن نے کی اور یہ آپریشن شہر بھر کی آخری ناجائز تجاوزات ختم کرنے تک جاری رہے گا ،

میونسپل کمیٹی وہاڑی کا نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here