میونسپل سانگھڑ کی پراپرٹی پر اور گیس انتظامیہ کاانوکھا کام

میونسپل سانگھڑ کی پراپرٹی پر اور گیس انتظامیہ کا انوکھاکام

واہ جی واہ سانگھڑ سی ایم او، انجنیئر اور اکائوٹنٹ کا کمال سانگھڑ نوابشاہ روڈ پر پارک کہ ٹکڑے کی این او سی سوئی سدرن گیس انتظامیہ کو جاری کردی زیر تصویر میں کام بھی جاری ، گیس انتظامیہ کہ مطابق یہ سانگھڑ کی بہتری کہ لیے کام ہورہا ہے اس سے گیس کہ پریشر میں اضافہ ہوگا ہم نے میونسپل انتظامیہ سے این او سی لے کر کام شروع کیا ہے، دوسری جانب میونسپل کو اختیار ہی نہیں کسی سرکاری پراپرٹی کی این او سی جاری کرنا.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here