میلسی:DC وہاڑی وقاص رشید کی کھلی کچہری میں محکمہ صوبائی اور وفاقی محکمہ کے افسران کے خلاف سائلین نے شکایت کی درخواستوں کے انبار لگا دیۓ

میلسی:DC وہاڑی وقاص رشید کی کھلی کچہری میں محکمہ صوبائی اور وفاقی محکمہ کے افسران کے خلاف سائلین نے شکایت کی درخواستوں کے انبار لگا دیۓ DC نے درخواستیں وصول کرنے کے بعد 5دن اندر میریٹ پر فیصلے کرنے کی یقین دہانی کرائی غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here