میلسی کے نواحی علاقہ موضع ملک واہن آبا بانی قبرستان میں قبریں مسمار انسانی ڈھانچے جلا دیۓ گئے غیر قانونی کھال نکال لیا

میلسی کے نواحی علاقہ موضع ملک واہن آبا بانی قبرستان میں قبریں مسمار انسانی ڈھانچے جلا دیۓ گئے غیر قانونی کھال نکال لیا اہلے علاقہ کی اعلی حکام سے کاروائی کرنے کی اپیل تھانہ کرم میں انتظار حسین نے درخواست گزار ی مگرASIمحمد راشدنے کوئی کاروائی نہیں کی
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here